اردو سارٹنگ کیلیے

اردو کو سارٹ کرنے کیلیے ایک چھوٹا سا پروگرام بنا یا ہے دیکھ کر بتائیں‌کہ رزلٹ کیسا ہے ۔
کرنا یہ ہے کہ کچھ بھی ٹیکسٹ باکس میں پیسٹ کر دیں‌اردو میں‌لکھا ہوا، یہ سپیس سے کریکٹر کو کاٹ لے گا اور ان کو سارٹ کر کے یونیق رزلٹ دے گا۔ویسے تو یہ دو الفاظ کو بھی سارٹ کر سکتاہے لیکن ابھی کیونکہ سپیس سے کاٹ رہا ہے اس لیے ایک ایک لفظ کو ہی سارٹ کرے گا۔
امید ہے اعراب بھی مسلہ نہیں کریں گے
http://dl.dropbox.com/u/2700846/UrduSort.exe
 

arifkarim

معطل
اسی قسم کا ایک کنورٹر نبیل بھائی نے بھی بنایا تھا۔ خیر شکریہ!
پلیز ایک ایکسٹرل سارٹنگ لسٹ آرڈر کی سہولت بھی مہیا کر دیں۔ تاکہ اپنی مرضی سے ہر حرف کو سارٹ کیا جا سکے!
 

باسم

محفلین
بھائیو اوپن آفس کی اردو سارٹنگ ٹھیک کروادو الفاظ کی ترتیب درست نہیں رکھتا پ چ ک گ وغیرہ کے حروف آخر میں آتے ہیں
 
Top