اردو بلاگ منسلک ب ویب میں مدد درکار ہے

saif_glt

محفلین
السلام علیکم
حضرات
مجھے ایک سائٹ بنانی ہے جس میں اردو بلاگ اور اور سائیٹ موجود ہو اس سلسلے میں مدد درکار ہے ۔۔۔۔ ویب سائیٹ کے تین صفحات تیار ہیں۔۔۔۔۔۔
برائے مہربانی مدد فراہم کی جائے ۔۔۔ ڈومین ایک دو دن میں حاصل کرلیا جائے گا
 

نبیل

تکنیکی معاون
یہ دونوں کام ورڈپریس کے ذریعے کرنا ممکن ہیں۔ ورڈپریس کے ذریعے بلاگ لکھا جا سکتا ہے اور اس میں صفحات بنانے کی سہولت بھی موجود ہے۔
 
Top