! اردو بار برائے ویب براؤزرز !

arifkarim

معطل
ہمارے دوست نسیم امجد صاحب اور اردو نگار و متکلم کے خالق نے ویب براؤزرز کیلئے اردو اسپورٹنگ بار تیار کی ہے، جسکی مدد سے آپ بغیر اپنے سسٹم میں اردو انسٹال کیے ، اردو لکھ سکیں گے۔۔۔۔
UrduBarToolBar.JPG

مزید معلومات و ڈاؤنلوڈ۔:
https://addons.mozilla.org/en-US/firefox/addon/9001
http://www.ajsoftpk.com/urdubar/
 

فرخ

محفلین
ہمارے دوست نسیم امجد صاحب اور اردو نگار و متکلم کے خالق نے ویب براؤزرز کیلئے اردو اسپورٹنگ بار تیار کی ہے، جسکی مدد سے آپ بغیر اپنے سسٹم میں اردو انسٹال کیے ، اردو لکھ سکیں گے۔۔۔۔
urdubartoolbar.jpg

مزید معلومات و ڈاؤنلوڈ۔:
https://addons.mozilla.org/en-us/firefox/addon/9001
http://www.ajsoftpk.com/urdubar/

عارف بھائی اور نسیم امجد صاحب
بہت شکریہ
یہ بتائیے کہ یہ صرف فائر فاکس میں ہی کام کریگا یا پھر پوری ونڈوز کے لیئے اردو مہیا کر دے گا؟
 

رند

محفلین
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے لئے پلگ ان ڈاؤن لوڈ ہوجاتا ہے لیکن فائر فاکس والا رجسٹریشن مانگتا ہے
 
Top