1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

اردو انگریزی ترجمہ

ابو ہشام عمر نے 'سوفٹویر پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 29, 2008

  1. ابو ہشام عمر

    ابو ہشام عمر محفلین

    مراسلے:
    1
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !

    کیا کوئی میری اس طرف رہنمائی کرسکے گا کہ انگریزی سے اردو اور اردو سے انگریزی ترجمہ کرنے کے لیے کوئی سوفٹ ویئر موجود ہے ؟
    از راہ کرم تفصیلی جواب عنایت فرمایے ، شکریہ !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,086
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    پاک ٹرانسلیشن کوشش ہے لیکن کامیابی سے ابھی دور۔ اس کا اردو ترجمہ گرامر کی غلطیوں سے اٹا ہوتا ہے۔
    کرلپ کا ایک سافٹویر موجود ہے لیکن اس کا ربط نہیں مل سکا مجھے۔ اس کی صلاحیت بھی بہت محدود سی ہے۔
    یہ دونوں انگریزی سے اردو ترجمہ کے لیے ہیں۔
    وسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اگر صرف الفاظ کے درمیان ہی ترجمہ کرنا ہے تو محفل کا اردو لغت پروگرام بہت کافی ہے۔
    لیکن اگر انگلش کے پورے جملے کو اردو میں کرنا ہے تو کرلپ کی انگلش سے اردو ٹرانسلیشن مشین کو ٹرائی کرلیں: http://www.crulp.org/software/langproc/E2UMachineTranslationSystem.htm
    لیکن اس بات کی کوئی گیرنٹی نہیں کہ مشینی ٹرانسلیشن سو فیصد درست ہوتی ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  5. نامعلوم

    نامعلوم محفلین

    مراسلے:
    10
    بہت شکریہ۔
     
  6. میاں شاہد

    میاں شاہد محفلین

    مراسلے:
    324
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت خوب جناب ۔
     
  7. سید تفسیر حیدر

    سید تفسیر حیدر محفلین

    مراسلے:
    20
    بہت خوب جناب ۔
    بہت شکریہ۔
     
  8. راشد احمد

    راشد احمد محفلین

    مراسلے:
    697
    بہت شکریہ اس سافٹ وئیر کا

    ابھی استعمال کرکے بتاتا ہوں
     
  9. عبیداللہ عبید

    عبیداللہ عبید محفلین

    مراسلے:
    242
    راشد احمد صاحب کیساپایا؟؟؟
     
  10. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    اس میں سے کوئی بھی لنک نہیں کھلا ہمارے یہاں تو
     
  11. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    یہ چیک کیجیئے
     
  12. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    ہاں یہ تو کھل گیا اس کا کوئی نتیجہ ساقی۔ بھیا
     
  13. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    نتیجہ آپ خود نکالیں ۔ آپ نے نہ کھلنے کا ذکر کیاتھا:happy:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر