اردو انٹریگشین

عبدالقدوس

محفلین
السلام علیکم
مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے کہ میں ورڈ پریس کا اردو پلگ ان کا استعمال کرنے کے باوجود اردو لکھنے سے قاصر ہوں۔
اس کے علاوہ میں نے قدیر صاحب کے پوسٹ کی مدد سے خود کوشش کی تو میں صرف کمنسٹ والا حصہ تو دیکھ ہی لیا ہے لیکن نیو پوسٹ اور نیو پیج والے کی سمجھ نہیں آئی ۔

برائے کرم راہنمائی فرمائیں
 
عبدالقدوس

محفلین
جی میں جاہل ہوں اس پر مجھے بھی یقین ہے لیکن اتنا بھی نہیں ہوں :grin:

جی میں‌نے بالکل کیا تھا۔ لیکن جب ایک بار میں‌ Writer کے ٹیب میں‌جاتا ہوں تو وہاں پر صرف ٹائٹل میں‌ہی اردو کا آپشن آتا ہے اور جب پھر میں واپس Option میں‌جاتا ہوں توتحریر اور تبصرہ کے آپنشن خود با خود ختم ہو جاتے ہیں۔

میں اسے لوکل ہوسٹ اور اس کے بعد اپنی سائٹ پر بھی آزما چکا ہوں لیکن مسئلہ ایک ہی ہے
 
:eek:
پھر تو نبیل بھائی ہی آپ کی مدد کرسکیں گے شاید۔ :rolleyes: میرے پاس تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں آیا، اس لیے کچھ کہہ نہیں سکتا۔
 
عبدالقدوس

محفلین
چلو یہ وا وا ہے ۔

کچھ نہیں تو اعلیٰ حضرت پر ڈال دیا۔ :eek:

سرکار میں‌نے ایک اور بھی چیز پوچھی تھی وہ ہی بتا دیں
 
Top