اختلافی نوٹ

ثقیل ساقی

محفلین
سپریم کورٹ کے 3 ججز کی چھ مرتبہ اٹارنی جنرل کو غیر جانبدار رہنے کی تلقین۔۔۔
جبکہ دوسری طرف آیف آئی اے کے سربراہ نے صدر ٹرمپ کو یہ کہہ کر لاجواب کر دیا "کہ مسٹر ٹرمپ مجھ سے ایمانداری کی توقع رکھیے گا وفاداری کی نہیں"
امریکی اٹارنی جنرل مسلمانوں کے خلاف لگائی گئی ٹرمپ کی پابندیوں کا دفاع کرنے سے انکار کر دیا اور اپنی نوکری سے نکال دی گئیں
جبکہ پاکستان کے اٹارنی جنرل کو عدالت بار بار یہ کہه رہی ہے کہ آپ وفاق کے نمائندے بنیں وزیراعظم کے نہیں
.
کاش ہم اس فرق کو سمجھ جائیں جس دن ہم نے اپنے ادارے مظبوط کر لیے جان لو پاکستان مظبوط ہو گیا وگرنہ ترقیاتی کام تو ایوب خان ، ضیاء الحق، اور مشرف نے نواز شریف کی سوچ سے بھی زیادہ کروائے ہیں
#قومی_ترجحیات
 
Top