اتنےبڑے بڑے دنیا کے مسئلے اس دھا گے پر ڈسکس ہو رہے ہیں

ندیم عامر

محفلین
اتنے بڑے بڑے دنیا کے مسئلے اس دھا گے پر ڈسکس ہو رہے ہیں
یار لوگو یہ تو بتا و--------- پا کستان میں آج کل کون سا بزنس اچھا چل سکتا ہے
کسی چیز میں انوسٹ کرنی چا ہیے
پراپرٹی یا کو ئی کا رخانہ یا کوئی اور چیز
کو ئی اس طرح کی با ت چیت میرے خیا ل سے اس فور م پر ہونی چا ہیے
 

arifkarim

معطل
اس فارم پر پہلے ہی معیشت و تجارت کا زمرہ موجود ہے۔ آپ وہاں‌جاکر ماہرین معاشیات سے ان سوالات کا جواب طلب کر سکتے ہیں۔
 

arifkarim

معطل
میرا خیا ل ہے میں نے یہ پوسٹ معیشت و تجارت مٰیں ہی پوسٹ کی ہے

شکریہ۔ میرے کرپٹ‌براؤزر نے ڈنڈی ماری تھی۔:(
یہاں بورڈ آف انوسٹمنٹ، گورنمنٹ پاکستان کا ربط دے رہا ہوں، جسمیں سال 2007 - 2008 کے درمیان کی جانے والی غیر ملکی سرمایہ کاری کی رپورٹ درج ہے:
http://www.pakboi.gov.pk/sectors.htm

یاد رہے کہ پاکستان میں حد سے زیادہ کرپشن کی وجہ سے انوسٹمنٹ کرنا کافی رسکی ہے۔
 

x boy

محفلین
اتنے بڑے بڑے دنیا کے مسئلے اس دھا گے پر ڈسکس ہو رہے ہیں
یار لوگو یہ تو بتا و--------- پا کستان میں آج کل کون سا بزنس اچھا چل سکتا ہے
کسی چیز میں انوسٹ کرنی چا ہیے
پراپرٹی یا کو ئی کا رخانہ یا کوئی اور چیز
کو ئی اس طرح کی با ت چیت میرے خیا ل سے اس فور م پر ہونی چا ہیے
یہ تو نائن زیرو سے مشورہ کرکے بتاؤنگا،،،؟
 
Top