اب میرے دوسرے بازو پہ - احمد فراز

آداب
احمد فرازؔ کی ایک خوبصورت نظم جو کہ دو دہائیاں قبل سندھ کے تناظر میں لکھی گئی تھی ، کو بہت خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے
دیکھئے اور اپنی آراء سے آگاہ کی جیئے

مخلص
ابراہیم مرزا
 
Top