اب آپ لاگ ان ہو سکتے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نبیل

تکنیکی معاون
کچھ دنوں تک اس فورم کے چند ارکان بوجوہ رجسٹرڈ ہونے کے باوجود بوجوہ اس پر لاگ ان نہیں ہو پا رہے تھے۔ اب میں نے اس مسئلہ سے دوچار ہونے والے تقریبا تمام اکاؤنٹس ٹھیک کر دیے ہیں۔ ذیل میں درج ارکان کے ناموں کے ساتھ اب فورم میں لاگ ان انشاءاللہ ممکن ہوگا:

افتخار اجمل بھوپال
تاثیر احمد چیمہ
خاور کھوکھر
سعدیہ

مجھے اسغر صغیر صاحب کا پورا نام نہیں معلوم ورنہ وہ بھی ٹھیک کر دیتا۔ میں ان کا لاگ ان نام اصغر صغیر پر سیٹ کر دیتا ہوں۔ اس کے بعد وہ خود ہی پوسٹ کر کے مجھے اپنا پورا نام بتا دیں تو میں اسے بھی ٹھیک کر دوں گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top