آیت کے لفظی معنی۔۔۔۔۔۔

بنت آدم

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

آیت کے لفظی معنی کیا ہیں؟

آیت عربی زبان کا لفظ ہے۔ آیت کو آیت اس وجہ سے کہتے ہیں۔ کہ آیت کے لفظی معنی علامت اور نشان کے ہیں۔ چونکہ آیت پر کلام ختم ہوتا ہے اور اول آخر سے جدا ہو جاتا ہے۔ اسی لیے اسے آیت کہتے ہیں۔ قرآن میں بھی علامت اور نشان کے معنی میں ہے۔

ارشاد ہے۔ یعنی اس کے بادشاہ ہونے کی نشانی اور علامت ۔ آیت کے معنی عجیب کے بھی ہیں چونکہ یہ عجیب چیز ہے۔ معجزہ ہے۔ تمام انسان اس جیسی بات نہیں کہہ سکتے۔ اسی لیے اسے آیت کہتے ہیں

تفسیر ابن کثیر صفحہ 31،32
 
انتہا

محفلین
اسے درست کر لیجیے،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

Top