آڈیو اپ لوڈنگ

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، ابھی ایک ویب سائٹ دیکھی ہے جو فری رجسٹریشن پر ایک گیگا بائٹس کی سٹوریج سپیس دیتی ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ یہ فائل کو پبلک بنانے کا آپشن دیتی ہے۔ یعنی اس فائل کو پبلک بنائیں تو براہٍ راست لنک مل جائے گا، اس پر کلک کرکے فائل کو ڈاؤن لوڈ بھی کیا جا سکتا ہے اور چاہیں تو ایم پی تھری گانے کو آن لائن سنا بھی جاسکتا ہے۔ ایک مثال درجٍ ذیل ہے

سائیکل

اصل ویب سائٹ یہ ہے

ویب سائٹ
 
Top