آپ کی زندگی کا مقصد اور بیوی کا تعاون کِس طرح سے آپ کی زندگی میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے

مرد کیلئے مقصدِ زندگی متعین کرنے کا کام اس کی شریکِ زندگی بھی کرسکتی ہے۔ اس کی بالکل سیدھی سی وجہ یہ ہے کہ ایک عورت اپنے شوہر کے قریب ترین ہونے کی وجہ سے اسکی صلاحیتوں اور کمزوریوں کو تاڑ جاتی ہے ۔ اگر اس کے شوہر نے شادی ہوجانے کے بعد بھی اپنا کوئی مقصدِ زندگی متعین نہ کیا ہو تو یہ فرض اُس کی شریک حیات کو ادا کرنا چاھئیے ۔ مزید جاننے کیلئے اِس ویڈیو لنک پر کلک کریں۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top