آپ کا قد، وزن اور عمر!

انجانا

محفلین
عمر 51
قد 5 فٹ 2 انچ
وزن برسوں 50 کلو سے کم رہا
پچھلے سال رمضان میں سگریٹ نوشی چھوڑ دی۔ اس کے بعد وزن بڑھنے لگا اب 65 کلو پر جیسے تیسے روک رکھا ہے۔ bmi اب بھی above average ہے
 

انجانا

محفلین
Body mass index یعنی قد کے حساب سے کتنا وزن ہونا چاہیے۔ میرا 59 کلوگرام ہونا چاہیے قد کے حساب سے
 

ایم اے راجا

محفلین
عمر 44
قد 5 فٹ 10 انچ
اپریل 2017 تک وزن 78 کلو تھا مگر جیسا کہ میں نے جنوری 17 میں تمباکو نوشی ترک کی تو مئی تک وزن بڑھتا چلا گیا اور نومبر میں 112 کلو ہوگیا مگر پھر کچھ کم ہو کر 31 جنوری کو سرجری سے پہلے تولا گیا تو 79 کلو تھا، اب ڈاکٹرز نے مکمل ٹھیک ہونے کے بعد وزن کو 74 کلو کرنے کا مشورہ دیا ہے سو کوشش کروں گا اور انشااللہ بہتر نتائج سامنے آئیں گے.
 

زیک

تکنیکی معاون
عمر 51
قد 5 فٹ 2 انچ
وزن برسوں 50 کلو سے کم رہا
پچھلے سال رمضان میں سگریٹ نوشی چھوڑ دی۔ اس کے بعد وزن بڑھنے لگا اب 65 کلو پر جیسے تیسے روک رکھا ہے۔ bmi اب بھی above average ہے

عمر 44
قد 5 فٹ 10 انچ
اپریل 2017 تک وزن 78 کلو تھا مگر جیسا کہ میں نے جنوری 17 میں تمباکو نوشی ترک کی تو مئی تک وزن بڑھتا چلا گیا اور نومبر میں 112 کلو ہوگیا مگر پھر کچھ کم ہو کر 31 جنوری کو سرجری سے پہلے تولا گیا تو 79 کلو تھا، اب ڈاکٹرز نے مکمل ٹھیک ہونے کے بعد وزن کو 74 کلو کرنے کا مشورہ دیا ہے سو کوشش کروں گا اور انشااللہ بہتر نتائج سامنے آئیں گے.
سگریٹ کے فوائد!
 
6 فٹ 3 انچ
عمر 53 سال
وزن 94 کلو گرام
دو تین سال پہلے 125 کلو گرام تھا
ذیابیطس نے تباہ کر دیا ہے ۔ وزن کم کردیا اور بہت کمزور بھی۔

شادی 25 سال کی عمر میں ہوئی تھی
اسوقت 74 کلو گرام وزن ہوتا تھا
 
Top