آپ روشنی کے لئیے کونسا بلب استعمال کرتے ہیں؟

آپ اپنے گھر میں روشنی کے لئیے کونسا بلب استعمال کرتے ہیں؟


  • Total voters
    14
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

میم نون

محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلامُ علیکم

آپ اپنے گھر میں روشنی کے لئیے کونسا بلب استعمال کرتے ہیں؟

ایک سے زیادہ جواب دیے جا سکتے ہیں۔
 

میم نون

محفلین
ہمارے گھر میں تقریبا سارے ہی انرجی سیور ہیں، سوائے چند ایک کہ جو کبھی کبھار ہی جلتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے گھر میں سب ٹیوب لائٹس ہیں۔

ہاں ایک انرجی سیور میں نے گزشتہ دنوں سیڑھیوں میں لگایا ہے۔
 

ابو یاسر

محفلین
میں جب سے اس کمپنی کو جوائن کیا ہوں صرف دو ایک بار ہی بلب کی شکل دیکھا ہوں
ورنہ سارے ٹیوب لائٹس ہی ہیں۔
 

ساجد

محفلین
پاکستان میں بجلی کی کمیابی اور گرانی کے باعث تو اب انرجی سیور ہی استعمال ہوتا ہے۔ سو میں نے اپنے گھر میں ایک بھی ٹیوب لائٹ یا فلامنٹ بلب نہیں لگایا ۔۔۔تمام کے تمام انرجی سیور۔
 
Top