آپ اس وقت کیا کھا پی/چبا رہے ہیں

زینب

محفلین
السلام علیکم

عبداللہ بھائی کی غیر حاضری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نیا دھاگہ میں‌نے کھول دیا۔۔


میں نے ابھی بھونا قیمہ کھایا تندوری روٹی کے ساتھ ساتھ میں‌لسی بھی تھی۔۔۔۔۔۔۔
 

عسکری

معطل
اوووووووووووووہ افسوس میں یہاں تو تھا پر بزی تھا نظر نہیں پڑی میری چلو بہن نے کھولا یا بھائی ایک بات ہے جا زینبے مزے کر:grin:
 

زینب

محفلین
ہائے کھانے سے یاد آیا میں تو کل پاکستانی امبیاں لائی تھی ابھی لاتی ہوں نمک کےساتھکھاوں‌گی
 

شمشاد

لائبریرین
تو درخت سے نہیں تو پاکستانی دکان سے چرا لینی تھیں، مطلب تو چرانے سے ہی ہے ناں۔
 
Top