فہیم
لائبریرین
غالباً ملٹی ورس کو لے کر ہی مارول ایکس مین کو ماورل یونیورس میں شامل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔مارول کا ملٹی ورس کانسپٹ کافی مزیدار ہے۔
غالباً ملٹی ورس کو لے کر ہی مارول ایکس مین کو ماورل یونیورس میں شامل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔مارول کا ملٹی ورس کانسپٹ کافی مزیدار ہے۔
کیسی مووی ہے یہ؟ذہن سے نکل گئی
آجکل مارول کی لوکی سیریز دیکھ رہا ہوں
![]()
ہم بھی فی الوقت یہی دیکھ رہے ہیں۔
اس سے پہلے وانڈا وژن اور دی فیلکن اینڈ دی ونٹر سولجر بھی دیکھ رکھی ہیں۔ مارول کی وجہ سے۔
اب لیڈی لوکی کون ہے؟لوکی دیکھنی شروع کی ہے
کیسی لگی؟ اگلا سیزن آئے گا؟فاؤنڈیشن دیکھنا شروع کی ہے
![]()
The Emperor’s Peace - Foundation (Season 1, Episode 1) | Apple TV+
Gaal Dornick leaves her life in Synnax behind when the galaxy’s greatest mathematician, Hari Seldon, invites her to Trantor.tv.apple.com