تاسف آپکی دعاؤں کا طلبگار

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلامُ علیکم، میں کل انشاء اللہ پاکستان جا رہا ہوں، آپ سب سے اپنے لئیے دعا کی درخواست کرتا ہوں۔

اللہ تعالی ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

اللہ حافظ
 

مقدس

لائبریرین
نون بھیا آپ خریت سے جائیں
اور اپنی شادی پر ہم کو بھی انوائیٹ کریں
کھانے کی فکر نہ کرنا
شمشاد بھیا لے کر آئیں گے سب کے لیے

ہیں ناں شمشاد بھیا
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
خیری جاؤ تے خیری آؤ لالہ جی :)

مقدس شمشاد لالہ ایسا کام نہیں کریں وہ تو آئسکریم ہی بری مشکل سے کھلاتے ہیں،
ہاں اگر نوید لالہ کہہ دیں کہ اپنا اپنا کھانا لے آؤ پھر ہو سکتا ہے وہ لے آئیں ہاہہاہاہاہا:)
 

شمشاد

لائبریرین
میں اپنا کھانا لانے کی کہاں تکلیف کروں، آپ سب کا تھوڑا تھوڑا چکھ لوں گا اور میرا کام بن جائے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top