آپریشن کا منتظر ،میرا لیپ ٹاپ

زبیر حسین

محفلین
السلام علیکم:۔
میرے لئے یہ حیران کن بھی ہے اور پریشان کن بھی،حیران کن اس لئے کہ کل شام تک میرا سسٹم تازہ دم گھوڑے کی طرح دوڑیں لگا رہا تھا نہ کوئی مسئلہ نہ کوئی پریشانی نہ اس نے مجھے کبھی شکایت کا موقع دیا۔آج صبح ڈیوٹی سے لوٹنے کے بعد جب میں نے اسے آن کیا تو صورت حال مختلف تھی ۔سسٹم بہت زیادہ سست تھا اور توشیبا بلیٹن بورڈ پر ایک پیغام میرا منتظر تھا۔۔۔۔کہ آپ کی ہارڈ ڈرائیو کو مانیٹر کرنے والے ہوشیار پہرے دار کی پشین گوئی ہے کہ ہارڈ ڈسک چند لمحوں کی مہمان ہے اور جتنی جلدی ہو سکے تو اپنے ڈیٹا کا بیک اپ بنا لیں اور پھر اسے ٹھیک کروائیں اگر ممکن ہے تو ،یا بدلیں۔
پریشان کن اس لئے کہ فی الحال میرے پاس ایکسٹرنل ہارڈ ڈرائیو نہیں پڑی جہاں بیک اپ بناؤں اور اس کا بھی بھروسہ نہیں کہ یہ پیغام شائع ہونے تک سسٹم چلتا رہے۔
کل میں نے ایک روٹین سے ہٹ کے کام کیا تھا۔
لینکس کے دو چار ورژن صرف ڈاؤن لوڈ کئے تھے یو ٹاؤرنٹ کئے ذریعے
ارادہ تھا کہ وقت ملا تو ونڈوز 7 کے ساتھ ہی انسٹال کر کے لینکس کو بھی سیکھوں گا
حیران اس لئے بھی ہوں کہ صرف ڈاؤن لوڈ کرنے سے ونڈوز کے ساتھ ان کا کون سا تصادم ہو سکتا ہے۔
ان کا کچھ عمل دخل نہیں۔
کیا ان کے ساتھ کوئی وائرس آ گیا ؟
لیکن میں مکیفے کا رجسٹر ورژن استعمال کر رہا ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس انسٹالڈ ہیں۔
پریشان اس لئے بھی ہوں کہ بیک اپ نہ بن سکا تو بہت نقصان ہو گا۔
وارنٹی بھی کلیم نہیں کر سکتا سال سے اوپر ہو گیا ہے لیپ ٹاپ خریدے ۔
میں نے صبح سے اب تک کافی جتن کئے ہیں اس کے ساتھ،تب جا کر اس قابل ہوا ہوں کہ یہ سب لکھ سکوں۔سسٹم 2 تین گھنٹے تو بوٹ ہی نہیں ہو رہا تھا۔جونہی ہارڈ ڈسک سے بوٹنگ شروع ہوتی سکرین کالی ہو جاتی۔

آپ لوگ اپنی ماہرانہ رائے دیجئے اور بتائیے کوئی ایسا حل کہ آپریشن تک لیپ ٹاپ کی سانسیں چلتی رہیں۔
میرا اپنا خیال یہ ہے کہ ہارڈ ڈسک کے ساتھ ایسا مسئلہ نہیں ہے جو ٹھیک نہ ہو سکے۔فارمیٹ یا نئی پارٹیشن وغیرہ کر کے مسئلہ حل ہو سکتا ہے لیکن اس طرح میری اصل ونڈوز چلی جائے گی اور پھر نئی ونڈوز پر اتنا خرچہ۔۔!
نبیل
ابن سعید
باسم
محب علوی
 
بھائی ، گھر گھر یہی حال ہے ، مجھے بھی پرسوں 2 ٹیرا بائیٹ کی ہارڈڈسک خریدنے کا ٹیکا لگا ہے :cry2:

خیر سسٹم اتنی جلدی تو نہیں جاتا آپکا پر پھر بھی یہ سوفٹ ویر انسٹال کر کے ہارڈسک پر نظر رکھیں ، اگر تو بات سوفٹ ایررز تک کی ہے تو یہ اسے ریمو کر دے گا۔ لیکن اگر یہ مسئلہ S.M.A.R.T کا ہوا تو پھر رولا زیادہ ہے ، لیکن یہ سافٹ ویر آپ کو حالات بتاتا رہے گا، لیکن آپ پھر بھی خرچے کے لیے ریڈی رہیں اور بیک اپ فورا" بنا لیں۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
سب سے پہلے آپ اپنے لیپ ٹاپ کو ریسٹور کر کیے دیکھیں دو دن کی پچھلی تاریخ یعنی جب سے مسئلہ آیا ہے تب سے ایک دن پہلے کی تاریخ یا دو دن پہلے کی تاریخ پر ریسٹور کریں
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ نے لینکس کو ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کرنے کی کوشش کی تھی؟ کچھ تفصیل سے بتائیے مسئلے کے بارے، تاکہ کچھ رائے دی جا سکے
 
main mobile se online hon is leye urdu likhna mumkin nahi.
ji restore karnay walay hathkandey main azma chuka hon

بھائی ، یہ کسی ریسٹور یا سافٹ ویر انسٹالیشن کا مسئلہ نہیں ، آپ کی ہارڈسک کے سیکٹر ریڈ اینڈ رائیٹ کا مسئلہ ہے ، لیکن اگر آپ نے پھر بھی تجربے کرنے ہیں ، تو پہلے ڈیٹا کا بیک اپ بنانا نہ بھولیے گا۔
 

زبیر حسین

محفلین
آپ نے لینکس کو ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کرنے کی کوشش کی تھی؟ کچھ تفصیل سے بتائیے مسئلے کے بارے، تاکہ کچھ رائے دی جا سکے
Ji maine ne sirf download kieye thy awr sobo unhi main se aik zip file ko jab doubble click kia to system achanak not responding awr paocessor meter 56 pa ja kar atak geya.
main ne chand lamhay daikha k theek ho jaye awr wo ho b geya laiken aglay chand lamhon main hi toshiba ka alert samnay aa geya jo hdd failer sey mutaliq tha.
 

قیصرانی

لائبریرین
مجھے شک ہے کہ کوئی وائرس تھا اس زپ فائل میں، جس نے اپنا کام دکھا دیا۔ کوشش کریں کہ یو ایس بی پر کسی اچھے اینٹی وائرس (میکیفی یا نارٹن نہیں) کی مدد سے ڈسک کو سکین کریں۔ اگر تو ایم بی آر یا زیرو سیکٹر خراب ہو گیا ہے تو پھر ڈسک گئی کام سے۔ ویسے میرا خیال ہے کہ وائرس چیکنگ اور ریمول کے بعد کام کرنا چاہیئے
 

قیصرانی

لائبریرین
اس طرح کے کئی موجود ہیں اینٹی وائرس جو یو ایس بی سے چلتے ہیں۔ عام طور پر یہ خود سے بوٹ ایبل بھی ہوتے ہیں۔ ایک مثال یہ ہے

http://download.cnet.com/USB-Drive-Antivirus/3000-2239_4-10841283.html

تاہم میں نے ان میں سے بہت سال قبل کچھ استعمال کئے تھے، اب بالکل یاد نہیں۔ تاہم کام ہو گیا تھا
 

قیصرانی

لائبریرین
ایک بات اور بتا دوں کہ آپ کے لیپ ٹاپ میں ونڈوز کا لائسنس موجود ہوگا نیچے سٹکر کی شکل میں۔ اگر ہارڈ ڈسک خراب ہو جائے تو دوسری ونڈوز انسٹال کر کے اسی کی سے ایکٹیویٹ کر سکتے ہیں
 

زبیر حسین

محفلین
مجھے شک ہے کہ کوئی وائرس تھا اس زپ فائل میں، جس نے اپنا کام دکھا دیا۔ کوشش کریں کہ یو ایس بی پر کسی اچھے اینٹی وائرس (میکیفی یا نارٹن نہیں) کی مدد سے ڈسک کو سکین کریں۔ اگر تو ایم بی آر یا زیرو سیکٹر خراب ہو گیا ہے تو پھر ڈسک گئی کام سے۔ ویسے میرا خیال ہے کہ وائرس چیکنگ اور ریمول کے بعد کام کرنا چاہیئے
Ji main aisa karon ga laiken sab backup bananey k bad.
q k is waqt mushkil sey system on hota hai awr bahot slow scaning shoro ki to beech main hi na baith jaye.
 

قیصرانی

لائبریرین
اگر وائرس ہے تو پھر ہر ری بوٹ پر سسٹم مزید بیٹھتا جائے گا :) تاہم جیسے آپ کو مناسب لگے کہ آپ کا ڈیٹا ہے :)
 

زبیر حسین

محفلین
ایک بات اور بتا دوں کہ آپ کے لیپ ٹاپ میں ونڈوز کا لائسنس موجود ہوگا نیچے سٹکر کی شکل میں۔ اگر ہارڈ ڈسک خراب ہو جائے تو دوسری ونڈوز انسٹال کر کے اسی کی سے ایکٹیویٹ کر سکتے ہیں
Ji bhai jan main issee lieye pareshan ho raha tha.
k normel andaz main windows 7 install kar k is tara activate ho gee ya nahi.
acha maine operating system ka poocha tha jo usb flash drive pa instal ho jaye awr main filhal is tarah system use kar sakon.
 

زبیر حسین

محفلین
اگر وائرس ہے تو پھر ہر ری بوٹ پر سسٹم مزید بیٹھتا جائے گا :) تاہم جیسے آپ کو مناسب لگے کہ آپ کا ڈیٹا ہے :)
Bhai jan issi leye main system ko use nahi kar raha.
band para hai awr main mobile sey online hon.
Awr is mobile main urdu arabic support nhi hai login honey k leye apny user name ko yahan copy paste kia.
 

قیصرانی

لائبریرین
اوبنتو تو اس طرح کام کرے گی اور بہت سارے لینکس کی ڈسٹرو بھی۔ ونڈوز کے حوالے سے کنفرم نہیں
 

عسکری

معطل
مجھے ایسا کیوں نہیں فیس کرنا پڑا کبھی ؟ نئے لیپ ٹاپ لیتا ہوں اوریجنل ونڈوز کے ساتھ سال 2 یوز کر کے پھر نیا لے لیتا ہوں کومپک لیتا تھا پہلے اب 4 سال سے ایچ پی لیتا ہوں ۔ کبھی زندگی میں مسئلہ نہیں ہوا ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
مجھے ایسا کیوں نہیں فیس کرنا پڑا کبھی ؟ نئے لیپ ٹاپ لیتا ہوں اوریجنل ونڈوز کے ساتھ سال 2 یوز کر کے پھر نیا لے لیتا ہوں کومپک لیتا تھا پہلے اب 4 سال سے ایچ پی لیتا ہوں ۔ کبھی زندگی میں مسئلہ نہیں ہوا ۔
کامپیک اور ایچ پی ایک ہی فرم کی دو شاخیں ہیں۔ اس وقت میں ایسر یا پھر لینوو کو ہی لیتا ہوں۔ بہت عرصے سے ایچ پی کو بھگت بھگتا کر فارغ ہو چکا ہوں
 
Top