آٹم فیڈ Atom feed?

adilch

محفلین
میرا سوال یہ ہے کہ یہ بلاگز میں سائٹ فیڈ یا آٹم فیڈ کیا چیز ہوتی ہے۔۔۔ :?:
 
نبیل

تکنیکی معاون
میں انتظار کر رہا تھا کہ قدیر اس سوال کا جواب پوسٹ کر دیں گے کیونکہ یہ موضوع پہلے سے انکے بلاگ پر موجود ہے۔ ان سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کا متن اس فورم پر پوسٹ کر دیں۔ یہ پوسٹ قدیر کے بلاگ کی archives میں یہاں پائی جاتی ہے۔
 
زیک

مسافر
نبیل نے کہا:

نبیل آپ کا دیا ہوا لنک صحیح نہیں ہے۔ یہ لنک ایٹم والی پوسٹ کا ہے۔
 
Top