آن لائن ڈیسک ٹاپ

طمیم

محفلین
آن لائن ڈیسک ٹاپ آٹولوآپ کو ایک ایسا کمپیوٹر مہیا کرتا ھے جو کہ دنیا بھر میں استعمال ھوسکتا ھے۔ جہاں کام کرتے ھوئے آپ کو یوں ھی محسوس ھوتا ھے کہ آپ اپنے کمپیوٹر پر ھی کام کررھے ھیں ۔ یہ ایک آن لائن ڈیسک ٹاپ ہے یعنی آپ کو کچھ بھی لوکل کمپیوٹر پر انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ۔ اس ویب سائٹ پر لاگ ان ھونے کے بعد آپ کے سامنے ایک ڈیسک ٹاپ ھوتا ھے جس پر سے آپ بہت سے پروگرام استعمال کرسکتے ھیں۔ بغیر کچھ انسٹال کئے اور ہر جگہ اور ہر کمپیوٹر سے جہاں انٹرنیٹ موجود ھواور اردو بھی ٹائپ کرسکتے ھیں۔

http://www.atoolo.com/public/


 
Top