آن لائن جریدہ مباحث

موجو

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مباحث کا تعارف پیش کر رہا ہوں
ہر دو ماہ بعد یہ جریدہ آئی پی ایس کی ویب سائٹ پر شائع کیا جاتا ہے دینی مدارس اور مختلف مکاتب فکر کی طرف سے شائع ہونے والے جرائد کی تحریروں کا جائزہ لینا اس کا مقصد ہے۔ بس اس سارے جریدے میں یہ جائزہ لیا جاتا ہے کہ پچھلے دو ماہ میں کون سے عنوانات کے تحت دینی رسائل نے لکھا اور ان عنوانات کو کتنی اہمیت دی اس کو پھر مزید حصوں میں تقسیم کیا جاتا جن میں قومی مسائل ، بین الاقوامی مسائل دونوں ہی شامل ہیں اس کو پڑھنے کے لیے آپ اس لنک سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
آن لائن جریدہ مباحث
 
Top