فراز آنکھوں میں ستارے تو کئی شام سے اترے

محمد بلال اعظم نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 8, 2013

  1. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    آنکھوں میں ستارے تو کئی شام سے اترے
    پر دل کی اداسی نہ در و بام سے اترے

    کچھ رنگ تو ابھرے تری گل پیرہنی کا
    کچھ زنگ تو آئینہء ایام سے اترے

    ہوتے رہے دل لمحہ بہ لمحہ تہہ و بالا
    وہ زینہ بہ زینہ بڑے آرام سے اترے

    جب تک ترے قدموں میں فروکش ہیں سبو کش
    ساقی خطِ بادہ نہ لبِ جام سے اترے

    بے طمع نوازش بھی نہیں سنگ دلوں کی
    شائد وہ مرے گھر بھی کسی کام سے اترے

    اوروں کے قصیدے فقط آورد تھے جاناں
    جو تجھ پہ کہے شعر وہ الہام سے اترے

    اے جانِ فراز اے مرے ہر دکھ کے مسیحا
    ہر زہر زمانے کا تیرے نام سے اترے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 14
    • زبردست زبردست × 9
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,248
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    سبحان اللہ ! کیا ہی خوبصورت غزل ہے۔

    اس حسنِ انتخاب پر بے تحاشا داد و تحسین قبول کیجے بلال صاحب۔

    ماشاءاللہ یہ عمر اور یہ ذوق سبحان اللہ ۔ جیتے رہیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بہت بہت شکریہ احمد بھائی۔

    ممنون و مشکور ہوں آپ کا۔
     
  4. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    واہ واہ
    بہت خوب کلام شیئر کیا آپ نے بلال
    واہ واہ
    پہلے شعر سے جان نکلنے کی شروعات ہوئی اور آخری شعر پر جان نکل گئی
    اے جانِ فراز اے مرے ہر دکھ کے مسیحا
    ہر زہر زمانے کا تیرے نام سے اترے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,248
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    :confused:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    فراز صاحب
    بہت خوشی ہوئی کہ فراز کی بالا غزل آپ کو بہت پسند آئی۔
    شکریہ
     
  7. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اوہ
    پھر بھول گیا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
    کیا خوب غزل ہے
    اوروں کے قصیدے فقط آورد تھے جاناں
    جو تجھ پہ کہے شعر وہ الہام سے اترے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,651
    موڈ:
    Lurking
    بہت لاجواب!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,443
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    واہ واہ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  11. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,651
    موڈ:
    Lurking
    ہر شعر پر بے اختیار آہ نکلے واہ نکلے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,651
    موڈ:
    Lurking
  13. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,443
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    وہی وہی۔۔۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,651
    موڈ:
    Lurking
    :heehee:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,613
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    بہت خوب
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ نایاب سر، فراز کی خوبصورت غزل پسند کرنے کا۔
     
  17. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ جی
     
  18. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ شکریہ
     
  19. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ عمر بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. مدیحہ گیلانی

    مدیحہ گیلانی محفلین

    مراسلے:
    2,282
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    کیا واقعی مقدس ۔۔۔:eek:ہمیں تو حیران کر ڈالا لڑکی نے :battingeyelashes: ماشاءاللہ دنوں میں ہی اثر ہوا ہے سبحان اللہ :heehee::heehee:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر