آنا میرا اردو ویب پر ۔ بر تشنہ لب ۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
"ایک دن زمین ساکن ہے" کے موضوع پر گوگل پر تلاش جاری تھی کہ یہ دھاگہ کھل گیا ۔ مین نے بھی ادھر دو طرح کے جوابات پوسٹ کیے ۔ عرصہ گزر جانے کے بعد بھی سلسلہ ہنوز موقوف ہے۔ میرے اردو ویب پر اندراج کا سبب بھی یہی دل چسپی ہی تھی۔ لیکن

یہ تماشا نہ ہوا
تشنگی ختم نہیں ہوئی۔ احباب اس پروٹوپلازم اور من دون اللہ اور اولیاء اللہ والی بات پر بھی روشنی ڈالیں ۔ علمی گفتگو سے مجھے قرار آئے گا۔
 
مندرجہ بالا مذکورہ دھاگے پر میں نے چند باتوں کے جوابات پوسٹ کیے ہیں احباب سے گزارش ہے کہ وہ علمی قسم کی گفتگو فرما کر دھاگے میں رنگ بھریں اور مجھے بھی سیکھنے کا موقع ملے
 

مغزل

محفلین
پیارے سلامت رہیں میری دانست میں یہ لڑی اس گفتگو کا محل نہیں ۔۔بہر کیف مدیرِ شعبہ آپ کی مدد کرسکیں گے ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top