آم کی آمد ، مرزا غالب کے الفاظ سے

طفیل احمد

محفلین
ایک دفعہ مرزا غالب گلی میں بیٹھے آم کھا رہے تھے ان کے پاس ان کا ایک دوست بھی بیٹھا تھا جو کہ آم نہیں کھاتا تھا
اسی وقت وہاں سے ایک گدھے کا گزر ہوا تو غالب نے آم کے چھلکے گدھے کے آگے پھینک دئیے گدھے نے چھلکوں کو سونگھا اور چلتا بنا تو غالب کے دوست نے سینہ پھُلا کر کہا دیکھا مرزا گدھا بھی آم نہیں کھاتا تو مرزا نے بڑے اطمینان سے کہا "بیشک گدھا آم نہیں کھاتا"۔
 
آخری تدوین:
Top