1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

آفات (میری تیار کردہ ایک ڈاکومنٹری)

امجد میانداد نے 'ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 14, 2013

  1. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    السلام علیکم،

    اپنے ادارے کی جانب سے ایک عدد ٹریننگ کے اہتمام کے لیے آفات سے متعلق ایک ڈاکومنٹری کی ضرورت تھی جو خود ہی پوری کرنے کی کوشش کی، امید ہے آپ احباب کے لیے بھی معلوماتی ثابت ہو گی۔

    https://www.facebook.com/photo.php?v=551503631557682
     
    • زبردست زبردست × 13
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    وعلیکم السلام
    جناب آپ تو ہرمیدان کے شاہ سوار ہیں - مصوری، گلوکاری ، فوٹوگرافی اوراب یہ بھی- بڑی عمدہ ڈاکومنٹری ہے
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
  4. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,306
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میری طرف فیس بک نہیں چل رہا
     
  5. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    گھر جا کر چیک کرتا ہوں۔
     
  6. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,889
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    خوب ڈاکیومینٹری ہے حضرت۔ انفرادی کام ہونے سے اور بھی زیادہ تعجب ناک ہے۔۔!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    بہت زبردست بھیا (y)
     
  8. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    بہت اچھے جناب ۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    آپ نے اور غدیر زھرا نے اچھا کہہ دیا بس اچھا ہو گیا، ورنہ ابھی تک پرانی بِستی کا غم نہیں ہلکا ہوا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اچھا میں بھلا کیا پڑھ رہا تھا اسے۔
    پرانی بَستی کا غم نہیں ہلکا ہوا اور سوچ رہا تھا کہ جس کی ڈاکومینٹری بنائی ہے اس بستی کا تذکرہ کر رہے ہیں۔
    وہ تو اب دیکھا کہ زبر کی بجائے زیر ہے۔ نا جناب بستی تھوڑی نہ کی ہم نے آپ کی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    نہیں بھیا سچ کو بے عزتی نہیں کہتے :D
    اور سچی آپ کا کام بہت اچھا ہوتا ہے چاہے وہ فوٹو گرافی ہو یا ڈاکومنٹری بنانا :)
    بس گا -نا :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. عمراعظم

    عمراعظم محفلین

    مراسلے:
    1,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    واہ ! امجد میا نداد صاحب۔ اتنی پُر اثر اور روداد بیان کرتی ڈاکو منٹری بنانے اور پیش کرنے پر بہت سی داد اور شکریہ قبو کریں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    بہت اچھی ڈاکومینٹری بنائی ہے بھیا :)
     
  14. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    :cautious:

    عزت افزائی کا بہت شکریہ جناب :)

    شکریہ ملائکہ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر