آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا:تیسرا ون ڈے

ابن توقیر

محفلین
تیسرے میچ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے آسٹریلیا نے مقررہ پچاس اوورز میں 6 وکٹوں کے خسارے پر 293 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں ہندوستان اس وقت بغیر کسی نقصان کے 13 اوورز میں 84 رنز بنا چکا ہے۔

اپ ڈیٹ:۔
تیسرے میچ میں پانچ وکٹ سے فتح پاکرہندوستان نے سیریز اپنے نام کرلی ہے۔
تیسرے میچ میں فتح نے ہندوستان کو ون ڈے کرکٹ کی رینکنگ میں نمبر1 بنادیا ہے۔
 
آخری تدوین:
Top