آر ایس ایس

میاں

محفلین
مجھے آر ایس ایس کے متعلق تفصیلات درکار ہیں کہ اس کے کوڈ کیا ہیں اور اسے phpbb پر کیسے استمال کرنا ہے۔
شکریہ
 

جیسبادی

محفلین
سوال کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔ اگر اس فورم کی فیڈ ڈھونڈ رہے ہو تو فائرفاکس کی نچلی پٹی میں آپ کو اس کا نشان ملے گا، اس پر کلک کرو تو یہ بوکمارک ہو جائے گا۔ بوکمارک سے پتہ لے کر اپنے آر۔ایس۔ایس۔ پروگرام کو دے دو۔ پتہ یہ ہے:
http://www.urduweb.org/mehfil/rss.php

ریڈر کیلئے گوگل سے پوچھو۔

گوگل نے بھی ایک ریڈر متعارف کرایا ہے، جو نیٹ پر استعمال ہوتا ہے۔ اچھا ہے۔ اس سے رفتار کافی بڑھ جاتی ہے۔ پچھلے دنوں منہاجین چوپال کے سست ہونے کی شکایت کر رہا تھا۔ یہ ایک حل ہے۔
 

پردیسی

محفلین
السلام علیکم
جناب میاں صاحب آپ اس لنک پر جا کر آر ایس ایس کے متعلق مکمل تفصیل دیکھ سکتے ہیں۔اور اگر آپ کو پی ایچ پی بی بی کے لئے آر ایس ایس کوڈ درکار ہوں تو کہہ دیجیے گا۔انشااللہ وہ بھی دے دوں گا۔

http://webmaza.com/urdu/viewtopic.php?t=171
 
Top