تعارف آداب۔انٹرویو؟؟۔

مسافرشب نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 12, 2017

  1. مسافرشب

    مسافرشب محفلین

    مراسلے:
    27
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کیا چل رہا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    محفل میں خوش آمدید محترم
    آپ اس لڑی میں اپنا تعارف پیش کریں.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. مسافرشب

    مسافرشب محفلین

    مراسلے:
    27
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    جی پوچھیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. مسافرشب

    مسافرشب محفلین

    مراسلے:
    27
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    دماغ کافی گہما گہمی کا شکار ہے۔
     
  5. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    ابھی تو بس یہی سوچ ہے کہ خالق کی مخلوق میں کون کہلاتا ہے "مسافر شب " ؟
    اس سوال کے ہمراہ دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
    بہت دعائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. مسافرشب

    مسافرشب محفلین

    مراسلے:
    27
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    دماغ کافی گہما گہمی کا شکار ہے۔
     
  7. مسافرشب

    مسافرشب محفلین

    مراسلے:
    27
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    دماغ کافی گہما گہمی کا شکار ہے۔
     
  8. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    اپنے بارے میں کچھ بتائیں کہ آپ کا نام تعلیم شہر کے بارے میں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. مسافرشب

    مسافرشب محفلین

    مراسلے:
    27
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    دماغ کافی گہما گہمی کا شکار ہے۔
     
  10. مسافرشب

    مسافرشب محفلین

    مراسلے:
    27
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    سنیں
     
  11. مسافرشب

    مسافرشب محفلین

    مراسلے:
    27
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    سنیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    جی کہیں ہمہ تن گوش ہوں ۔
    بہت دعائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. مسافرشب

    مسافرشب محفلین

    مراسلے:
    27
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    پاگل کسے کہتے ہیں؟
    جو ہوش گنوا بیٹھے؟
    جو روڈ پہ جا بیٹھے؟
    جو مانگ کے کھا بیٹھے؟
    جو بھوک چھپا بیٹھے؟
    کہتے ہیں اُسے پاگل؟؟
    بے شرم پھرے جو وہ؟
    ٹھوکر سے گِرے جو وہ؟
    شکوہ نہ کرے جو وہ؟
    بے موت مرے جو وہ؟
    ہے کون بھلا پاگل؟
    ننگا ہو بدن جس کا؟
    گندا ہو رہن جس کا؟
    آزاد ہو من جس کا؟
    خالی ہو ذہن جس کا؟
    کیا اس کو کہیں پاگل؟؟
    گھر بھول گیا ہو جو؟
    در بھول گیا ہو جو؟
    زر بھول گیا ہو جو؟
    شر بھول گیا ہو جو؟
    وہ شخص ہے کیا پاگل؟؟
    عزت سے ہو ناواقف؟
    ذلّت سے ہو ناواقف؟
    دولت سے ہو ناواقف؟
    شہرت سے ہو ناواقف؟
    کیا اُس کو کہیں پاگل؟؟
    تم! بات مری مانو
    جو سچ ہے اسے جانو
    اس گول سی دنیا میں
    صرف ایک نہیں پاگل
    کچھ اور بھی ہیں پاگل
    جو ماں کو ستاتا ہے
    دل اس کا دُکھاتا ہے
    جو باپ کے اوپر بھی
    جھٹ ہاتھ اٹھاتا ھے
    وہ شخص بھی ہے پاگل
    جو رب کو بھُلا بیٹھا
    جو کرکے خطا بیٹھا
    دولت کے نشے میں
    جو جنت کو گنوا بیٹھا
    وہ شخص بھی هے پاگل
    جو علم نہ سیکھے وہ
    جو دین نہ جانے وہ
    جو خود کو بڑا سمجھے
    جو حق نہ مانےوه
    ہے وہ بھی بڑا پاگل
    دنیا میں جو کھویا ہے
    غفلت میں جو سویا ہے
    جو موت سے ہے غافل
    جو عیش کا جویا ہے
    اس کو بھی کہو پاگل.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  14. مسافرشب

    مسافرشب محفلین

    مراسلے:
    27
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اللہ آپ کو خوش رکھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    اتنی علامات پائی ہیں خود میں کہ اب خود کو پاگل سمجھے بنے چارہ ہی نہیں ۔
    آئینہ دکھانے پر ڈھیروں دعائیں
    ویسے کاپی پیسٹ ہے یا آپ کا لکھا ہوا
    خوب ہے ۔ سچ میں
    بہت دعائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  16. مسافرشب

    مسافرشب محفلین

    مراسلے:
    27
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
     
  17. مسافرشب

    مسافرشب محفلین

    مراسلے:
    27
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    مسافر چلا۔
     
  18. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,563
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    کہیں پرانا مسافر تو نہیں؟
     
    • متفق متفق × 1
  19. مسافرشب

    مسافرشب محفلین

    مراسلے:
    27
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    مسافر تو مسافر ہوتا ہے۔
     
  20. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,933
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    محفل میں خوش آمدید۔
    کیوں پہیلیاں بھجوارہے ہیں؟ جب محفل میں پڑاؤ ڈالا ہی ہے تو اپنے میزبانوں کی تشنگی ختم کرکے بہترین مہمان ہونے کا ثبوت دیجیے۔ شکریہ۔
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر