تبصرہ کتب آخری تین منٹ

عباد1

محفلین
پال ڈیویئس جانے پہچانے طبیعات و فلکیات دان ہیں، ان کی کتاب دی لاسٹ تھری منٹس The Last Three Minutes کا اردو ترجمہ بعنوان “سائنسی نظریہ قیامت” کے نام سے شائع ہوا۔
اس کتاب میں مصنف نے کائنات کے انجام پر علمی بحث کی ہے اور نہ صرف اس سلسلے میں تازہ ترین علمی نظریات پیش کیے ہیں بلکہ کائناتی انہدام کی مختلف صورتوں میں انسان کے ممکنہ مستقبل پر بھی روشنی ڈالی ہے۔
ڈاؤن لوڈ کیجیے
 
میں نے اسے میڈیافائر پر اپلوڈ کر دیا ہے آپ اسے ڈاؤنلوڈ کر لیجیے
http://www.mediafire.com/?bs211wzdrdw2tj5
واہ حسیب نذیر گِل بھائی مزہ آگیا۔ شکریہ قبول کیجیے۔
تھیوریٹکل فزکس پر اگر کچھ اور اردو کتابیں کہیں دستیاب ہوں تو ان کا لنک ضرور دیجیے۔ جزاک اللہ الخیر
 
Top