آتش زدگی کی صورت میں سوشل میڈیا ۔۔۔۔۔۔

محمداحمد

لائبریرین
183_zps1f75cb9e.jpg


:)
 
جی بالکل درست۔ جب ہماری بلڈنگ میں آگ لگی تھی تو آگ ابھی بجھی بھی نہیں تھی کہ مجھے میرے ایک پڑوسی نے بتایا کہ ہماری بلڈنگ کی آگ کی خبر فیس بک پر بھی آگئی ہے تصویر سمیت :(
مجھے یہ دیکھ کر بہت تکلیف ہوئی کہ ایسا سین بن گیا کہ جیسے ہماری بلڈنگ کی آگ دنیا کے لئے تماشا بن گئی ہو۔
 
میں نے کہیں خبر پڑھی تھی، پرانی بات ہے۔
ایک ویڈیو کو سال کی بہترین ویڈیو قرار دیا گیا۔
یہ ویڈیو ایک عورت نے بنائی تھی اس منظر کی جب ایک جنگل میں شیر نے اس کے شوہر کو جان سے مارا اور چیر پھاڑ ڈالا۔
۔۔۔۔۔۔۔
 
Top