آئ فون کی ایپ ڈیزائننگ سیکھیں (بلکل آسان)

Ahmed Faran

محفلین
السلام و علیکم دوستو، میں ایک گرافک ڈیزائینر کے طور پر جاب کرتا ہوں اور اکثر میں نیٹ پر دیکھتا ہوں کہ لوگ گھر بیٹھے پیسے کمانے کے بارے میں جاننا چاہ رہے ہوتے ہیں اور یہ بات سب کو پتا ہے کہ بغیر محنت کچھ بھی نے ملتا. تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ اپنا علم دوسروں سے بانٹوں تا کہ وہ بھی اس سے مستفید ہو سکیں. اور میں گارنٹی دیتا ہوں کہ اگر آپ تھوڑی سی محنت کریں تو آسانی سے گھر بیٹھے کم کر کے پیسے کما سکتے ہیں.
تو میں آپ سب سے آئ فون کی ایپ ڈیزائننگ کے بارے میں ساری معلومات شئیر کروں گا کہ کیسے انٹرفیس بنانا ہے، کیسے ڈیزائن کرنا ہے، کیسے فوٹو شاپ کے بیسک ٹولز کو استمال کر کے شاندار نتائج حاصل کرنے ہیں.یہ سب کام میں یو ٹیوب پر اپلوڈ کرتا رہوں گا اور جہاں آپکو رہنمائی چاہیے ہو گی میں حاضر ہوں گا.

یہ رہا میرے چینل کا لنک جہاں ویڈیو لگی ہوئی ہیں

اور چینل کو ضرور سبسکرائب اور لائک کریں
 
Top