آئی ڈی ایم کی فائل یوٹورینٹ سے ڈانلوڈ کیسے کروں؟

اسد عباسی

محفلین
السلام علیکم
میں آئی ڈی ایم کی فائل کو یو ٹورینٹ سے ڈاون لوڈ کرنا چاہتا ہوں۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کیسے کروں۔
ابن سعید
اشتیاق علی
حسیب نذیر گِل
محمد صہیب اعظم بھائی آپ کے سوال کی کچھ ٹھیک سے سمجھ نہیں آ رہی آپ نے جو لنک بھجا ھے وہ تو ونڈو 8 کے ڈاؤن لوڈز کا ھے شاید اور اس میں سے اگر آپ کجھ فری ڈاؤن لوڈ کرنا چاھتے ھیں تو ایک لنک اس میں فری ڈاؤن لوڈ کا بھی ھے اور آپ یوں ٹورنٹ سے کیوں کرنا چاھتے ھیں اس کی بھی ذرا وضاحت کر دیں تو سمجھنا اور سمجھانا آسان ھو جائے گا۔
 
اسد عباسی

محفلین
یہ میرا آزمودہ لنک تو نہیں ھے مگر آپ حضرات کے لئے صرف یہ ھی لنک بہتر سمجھ میں آیا۔
آپ ونڈو 8 ریلیز پری وئیو اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھیں۔
گزارش ھے کہ ڈاؤن لوڈ سے پہلے نیچے دی گئی تفصل ضرور پڑھ لیں تا کہ آپ کو اس کے بارے میں علم ھو سکے۔
 
تشكرناً اسد بهائي
 
ویسے آپ نے بات الٹ کردی۔دراصل وہ یوٹورنٹ کے ذریعے اسے ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے تھے ناکہ ڈائریکٹ ہی
 
Top