آئی ٹی کے پاکستانی بلاگس

طالب سحر

محفلین
کیا محفلین اپنے پسندیدہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے پاکستانی (اردو یا انگریزی) بلاگس کے بارے میں بتا سکتے ہیں؟ اگر آپ بلاگس نہیں دیکھتے، تو کیا پاکستان میں آئی ٹی سے متعلق خبروں اور تجزیوں کے لے کسی فیس بک پیج یا کسی کو ٹویٹر پر follow کرتے ہیں؟
 
arifkarim

معطل

http://www.dawnnews.tv/tech
http://www.bbc.com/urdu/topics/technology
http://www.urdupoint.com/technology/
http://urdu.aaj.tv/sci-tech/
http://www.computingpk.com/category/technology-news/
http://www.dailykhabrain.com.pk/archives/category/سائنس-و-ٹیکنالوجی
 
نایاب

لائبریرین
اردو محفل ۔۔۔۔ فیس بک ۔ بی بی سی اردو ۔۔۔ دنیا نیوز ۔
اور چاچا گوگل جن زندہ باد
سیکنڈز میں لفظ سے منسوب سب داستانیں سامنے
بہت دعائیں
 
طالب سحر

محفلین
WiredPakistan.com ایک پرانا آئی ٹی کا فورم ہے، جو پچھلے ایک ہفتے سے ڈاؤن ہے۔ اس کے بارے میں کوئی کچھ بتا سکتا ہے؟
 
Top