آئی ٹی جنون ڈاٹ کام

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

افریدی

محفلین
آئی ٹی جنون ڈاٹ کام ۔۔۔۔
اُمید کرتا ہوں کہ اس نیک کام میں اپ لوگ ضرور ہمارا مدد کروگے ۔۔
33634377.gif
 

نبیل

تکنیکی معاون
جناب یہ تو پھر ویسی ہی تصویری اور رومن اردو والی سائٹ ہے۔ اس میں کیا نئی بات ہے؟
 

راج

محفلین
آپ کی محنت قابل ستائش ہے مگر اسے تو مکمل اردو میں ہونا چاہئے-
یہ تو انگریزی فورم لگ رہا ہے-
 

شہزاد وحید

محفلین
اردو پیجز تو بہت عرصہ پہلے کی مر چکی ہے۔ آٹی دنیا دوڑ رہی ہے۔ لیکن آفریدی صاحب تو شاید آٹی دنیا کے ایڈمن تھے۔ یہ الگ کیسے اور کیوں ہو گئے؟؟؟؟؟؟
 

ابو کاشان

محفلین
کوئی نئی بات ہو تو لکھ دینا افریدی یا آفریدی صاحب۔
ویسے یہ آپ کا پہلا اور آخری پیغام لگ رہا ہے۔ محض اشتہار کے لیئے آئے تھے کیا؟
 

dxbgraphics

محفلین
اردو میں کچھ غلطیوں کی تصحیح کی ضرورت ہے شاید۔
لائن نمبر ۲۔ [جیسا کے آپ لوگوں کو معلوم ہے]
لائن ۳۔ ترقیافتہ ملک بنائیں
لائن نمبر ۴ میں۔ خوشی کی بات یہ ہے
لائن نمبر ۵ میں۔ معلومات اردو زبان میں ہونگی
لائن نمبر ۶۔ فیملی فورم ہے
 

arifkarim

معطل
اردو میں کچھ غلطیوں کی تصحیح کی ضرورت ہے شاید۔
لائن نمبر ۲۔ [جیسا کے آپ لوگوں کو معلوم ہے]
لائن ۳۔ ترقیافتہ ملک بنائیں
لائن نمبر ۴ میں۔ خوشی کی بات یہ ہے
لائن نمبر ۵ میں۔ معلومات اردو زبان میں ہونگی
لائن نمبر ۶۔ فیملی فورم ہے

لائن نمبر ۷۔ ہمیں اپنی دعاوں

یہ آپ ہر بات کی کھال کیوں اتارتے ہو؟ :)
 

عثمان

محفلین
صدیق صاحب کی بات درست ہے۔
آئی ٹی جنون والوں نے تو لگتا ہے کہ جنون کی حالت میں یہ اشتہار بنایا ہے۔ مختصر سے اقتباس میں لغت اور ہجے کی کئی غلطیاں ہیں۔ بلکہ مجھے تو لگتا ہے کہ افریدی صاحب اپنا نام بھی جلدی میں غلط لکھ گئے۔ آفریدی تو سنا ہے۔ افریدی پہلی دفعہ دیکھا ہے۔ :noxxx:
 

میر انیس

لائبریرین
اگر اس موضوع پر سیر حاصل تبصرہ ہو چکا ہو تو احباب کی اجازت سے اسے مقفل کر دوں؟
پہلے آفریدی یا افریدی صاحب کو آکر جواب تو دینے دیں۔ بات تو پاکستان کو اس فورم کے ذریعے تعلیم یافتہ بنانے کی اور سب معلومات اردو میں فراہم کرنے کی ترقی دینے کی کر رہے ہیں جب کہ میں سمجھتا ہوں انکو خود ابھی بنیادی اردو کے قواعد مثلاََ واحد جمع اور مذکر و موئنث سیکھنے کی ضرورت ہے(گستاخی معاف)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top