آئن لائن کرکٹ کلیپ اور سکور کارڈ

السلاعلیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ عزوجل و صلی علیک وسلم
محترم ناظرین آج میں ایک ویب سائیڈ کا وزٹ کر رہا تھا یہ معلوم کرنے کے لیے کہ آیا آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ ہے یا نہیں تو ایک ویب سائیڈ تک جا پہنچا ۔۔۔۔ شاید آپ لوگ کو اس کا علم پہلے سے ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ بہرحال میں چاہا کہ یہ بھی آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں۔۔۔۔۔۔
اس ویب سائیڈ پر آپ کرکٹ کے متعلق تمام معلومات کے علاوہ Cricket Score Cards and Clips بھی دیکھ سکتے ہے ۔۔۔۔ بلکہ براہ راست کرکٹ کے طرح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کا لنک مندرجہ ذیل ہے ۔۔۔۔۔۔۔:):):):):):):):):)
http://www.cricinfo.com/
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
وعلی آلک واصحابک یا حبیب اللہ عزوجل و صلی اللہ علیک وسلم
 
http://www.vcricket.com/Quick/default.aspx?team1=Kenya&team2=Bermuda&matchdate=10/28/2007
یہ ایک اور ویب سائیڈ جو کہ ہر 30 سکینڈ کے بعد خود با خود ریفریش ہو جاتی ہے یعنی آپ کوبار بار پیچ ریفریش کرنے کی حاجت نہیں۔ آپ جب بھی اس سائیڈ کو اُپن کرے گے تو آپ کو بلکل نیا سکور نظر آئے گا۔
 
Top