یوٹیوب سے ڈاؤن لوڈنگ

فلک شیر

محفلین
السلام علیکم!

بالعموم بچوں کے روززانہ سکرین ٹائم کے لیے اہلیہ یا کبھی کبھار میں، یوٹیوب سے ان کے لیے کارٹون یا دیگر مواد ڈاؤن لوڈ کر لیتے تھے۔ چند روز سے یوٹیوب سے کوئی چیز ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہی۔ گوگل کرنے پہ مختلف یوٹیوب آن لائن ڈاؤن لوڈنگ ویب سائٹس ٹرائی کیں، لیکن بات نہیں بنی ۔
کیا اس کی وجہ کوئی قانونی رکاوٹ ہے ، یا یوٹیوب کی کوئی پالیسی؟
اس کا کوئی حل عنایت ہو۔

پیشگی تشکر
 
جاسم محمد

یہاں سے کر لیں
Video Downloader FREE - Download videos from YouTube, Instagram, and Facebook
 
جاسم محمد

محفلین
qjWgdWG
تصویر نظر نہیں آئی
 
اویس حیدر

محفلین
Y2mate نام کی ویب سائٹ میں یوٹیوب کا لنک کاپی کریں تو آڈیو اور ویڈیو دونوں ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔

نوٹ: پہلے اشتہار بند کرنے والا سافٹ ویئر انسٹال کرلیں کیوں کہ یہ سائٹ بہت بےکار + فضول+ واہیات اشتہار دکھاتی ہے۔
 
Top