ہاکی چمپئینز ٹرافی 2018 بریڈا، نیدرلینڈ

آج سے ہالینڈ کے شہر بریڈا میں چمپئنز ٹرافی کا ٹورنامنٹ شروع ہو رہا ہے-
ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمز حصہ لے رہی ہیں جو راؤنڈ رابن کی طرز پر کھیلیں گی-

آسٹریلیا
ارجنٹائن
بیلجئیم
انڈیا
پاکستان

اور مہمان ٹیم نیدرلینڈ


آج پہلے میچ میں
پاکستان اور انڈیا آمنے سامنے ہونگے-
میچ پاکستانی وقت کے مطابق 5 بجے شروع ہوگا-
 
آخری تدوین:
IMG_20180623_170358.jpg
 
میچ۔شروع ہوا چاہتا ہے-
شاندار میچ۔متوقع ہے-

پاکستان فینز زیادہ اُمیدیں نہ رکھیں، بعد ازاں ادارہ ذمہ دار نہ۔ہوگا
 
دوسرا کوارٹر شروع-
پہلے ہی منٹ میں انڈیا کے لئےپینلٹی کارنر-

انڈیا کا خراب پینلٹی کارنر-
پاکستان کا کاؤنٹر حملہ تاہم مخالف پینلٹی میں غلط پاس-

ہنور صفر بٹا زیرو
 
دوسرے کوارٹر کا 9 منٹ جاری-
ہنور اسکور لائن صفر بٹا صفر

پاکستان کہ قدرے بہتر کارگردگی تاہم ابھی بھی ڈی میں گیند پہنچانے میں مشکلات-
 
دوسرے ہاف کے دوسرے ہی منٹ میں پاکستان کا گول-
تاہم انڈیا کا ری ویو

اور یوں لگ رہا جیسے فیصلہ واپس ہو جائے گا-

اور گول کینسل


ہنوز انڈیا 1 پاکستان 0
 
Top