کیا اردو ویبسائیٹ پر گوگل ایڈز لگاتا ہے ؟ کیا اردو ویبسائیٹ رینک کرنا آسان ہے ؟

السلام علیکم سر کیسے ہیں آپ مجھے امید ہے آپ ٹھیک ہوں گے سر میرے ایک دو سوالات ہیں پلیز راہ نمائی فرما دیجیئے گا۔ پہلا سوال یہ کہ میں نے کسی سے کوئی اجازت نہیں لی آپکے اس فارم پر پوسٹ کرنے کی اور بنا پوچھے میں اپنی ویبسائیٹ کا لنک بھی دے دیتا ہوں یہاں اصل میں میں بیک لنکس بنا رہا ہوں ویبسائیٹ کیلئے اگر آپکو مناسب لگے تو میں کرتا رہوں اس طرح پوسٹس ؟۔ دوسرا یہ کی سر میری ویبسائیٹ اردو کونٹیٹ کے ساتھ ہے تو میں اس کو رینک کس طرح کروں میری ہر پوسٹ گوگل میں انڈیکس ہے میں نے سرچ کنسول سے چیک کیا ہے لیکن میں کسی پوسٹ کا ٹائٹل سرچ کروں تو نہیں آتا سرچ میں میری ویبسائیٹ تین مہینے پرانی ہے سراور ایک سوال یہ بھی کہ اردو ویبسائیٹ پر گوگل ایڈسینس اپروو ہو جاتا ہے یا نہیں پلیز پلیز پلیز راہ نمائی فرمائیں
میری ویبسائیٹ پر روزانہ پانچ سو تک ٹریفک آ رہی ہے فیس بک سے لینکڈان سے
ایک بات آخری کہ میں رینک کیسے کروں اردو کی ورڈز لگاؤں یا انگلش کس طرح ہم اردو ویبسائیٹ کو رینک کریں پلیز راہ نمائی ضرور فرمائیں
 
Top