تعارف کچھ میرے بارے میں!

فی الحال تو آپ کی ای میل موصول نہیں ہوئی۔
آپ اردو میں کیا نام رکھنا چاہتے ہیں؟
اچھا؟؟؟ لگتا ہے کلائنٹ سائیڈ پر ہی ہماری ای میل اٹک گئی ہے۔۔۔ویسے جو ہمارا اصلی نام ہے اگر وہی عنایت کردیا جائے تو نوازش ہوگی یعنی شیخ محمد نواز۔
 
بھائیو بہنوں اور قابلَ احترام بُزرگو، کسی صاحب نے مُجھ سے کہا تھا کہ بات بعد میں پہلے اپنا تعارف پیش کریں سو میں نے پیش کردیا۔ اب کوئی بتائے گا کہ اگلا مرحلہ کہاں سے شُروع کیا جائے؟ چونکہ میں یہاں نیا نیا بھرتی ہوا ہوں اس لئے ابھی مجھے ویب سائٹ کے مندرجات کو سمجھنے میں دقت ہو رہی ہے۔
 
آپ فورم کے مین پیج پر جائیے۔ تمام زمرہ جات کو دیکھیے، سمجھیے۔ اور اپنی دلچسپیوں کے مطابق زمرہ جات میں حصہ لیجیے۔ یہ حصہ اس موضوع پر نئی لڑی کی صورت میں بھی ہو سکتا ہے، اور موجودہ لڑیوں میں تبصرہ کی صورت میں بھی۔ :)
 
سید عمران

محفلین
ہمیں تو کوئی اعتراض نہیں تھا۔۔۔
آپ ہی کا کہنا تھا کہ
’’جو دِکھتا ہے وہ ہوتا نہیں اور جو ہوتا ہے وہ دِکھتا نہیں‘‘ کے مصداق میں نے بات کہی تھی۔ شاید پھیکے میں آپ کی دیدہ نظری کچھ میٹھا دیکھ لے۔ :dontbother:
 
آپ فورم کے مین پیج پر جائیے۔ تمام زمرہ جات کو دیکھیے، سمجھیے۔ اور اپنی دلچسپیوں کے مطابق زمرہ جات میں حصہ لیجیے۔ یہ حصہ اس موضوع پر نئی لڑی کی صورت میں بھی ہو سکتا ہے، اور موجودہ لڑیوں میں تبصرہ کی صورت میں بھی۔ :)
بہت شُکریہ سر۔ میں انشاءاللہ اپنی ڈیوٹی بہت جلد سنبھالوں گا۔:applause:
 
Top