کمپیوٹر کو خوبخود اپنی مرضی کے وقت پر اسٹار کریں

راج

محفلین
کمپیوٹر کو خوبخود من چاہے وقت پر اسٹارٹ ہونے کے لئے ٹائم سیٹ کریں وہ اپنے آپ ہی اُس وقت شروع ہوجائے گا-
poweron.gif


طریقہ کار یوں ہے کہ یہ سافٹ وئیر سسٹم کو ہائبرنیٹ پر بند کرتا ہے اور دیئے گئے وقت پر خوبخود سسٹم کو اسٹارٹ کردیتا ہے -
آپ بھی اسے دیکھیں ویب سائٹ کا لنک

big-task.gif
 

میم نون

محفلین
ہاہاہاہا۔۔۔
یار جب ماؤس کو گھنٹوں ہلاتے اور کی بورڈ پہ ہاتھ مارتے رہتے ہیں تو کیا ایک آن کا بٹن نہیں دبا سکتے :yawn:

اور ویسے بھی اسطرح بجلی کافی استعمال ہو گی، کیونکہ کمپیوٹر مکمل طور سے آف نہیں ہو گا۔
 
Top