کلک خطاطی سافٹ وئیر کا اردو یا انگریزی ہیلپ ٹیوٹورئیل

السلام علیکم ۔۔۔ اگر کسی مہربان کے پاس کلک 2010 کا اردو یا انگریزی ٹیوٹورئیل موجود ہے تو ازراہ کرم شئیر کردیں۔۔۔ نیز قرآن اردو ڈاٹ کام سے ڈاوٴن لوڈ کردہ سافٹ وئیر قرآن مجید والیم 1۔1 سے کلک 2010 میں کاپی اور پیسٹ یا یونی کوڈ فارمیٹ میں کسی بھی سافٹ وئیر سے کاپی پیسٹ کی کوئی تیکنیک ہو تو وہ بھی ازراہ کرم شئیر کردیں۔ عین نوازش ہوگی۔
 
Top