کرلپ ڈکشنری

الف عین

لائبریرین
میرے پاس بھی کبھی کام کرتی ہے، کبھی نہیں۔ ویسے ان کا یو آر ایل بدل گیا ہے، ممکن ہے کہ اب وہیں ہو، اس کو تلاش کرنا پڑے گا۔
 
http://oud.crulp.org/oud

نیا یو آر ایل یہ ہے لیکن کام نہیں کررہا

عبید اللہ صاحب! میرے خیال سے آپ نے اردو ڈکشنری کا جو نیا یو آر ایل دیا ہے، وہ درست نہیں ہے، صحیح ایڈریس محترم جناب سعود صاحب نے پیغام نمبر 3 میں درج کیا ہے، یاد دہانی کے لیے ایک بار پھر درج کیا جارہا ہے۔
یہاں کلک کریں یا پھر ذیل میں دیے گیے لنک پر کلک کریں:
http://www.cle.net.pk/oud/
 
عبید اللہ صاحب! میرے خیال سے آپ نے اردو ڈکشنری کا جو نیا یو آر ایل دیا ہے، وہ درست نہیں ہے، صحیح ایڈریس محترم جناب سعود صاحب نے پیغام نمبر 3 میں درج کیا ہے، یاد دہانی کے لیے ایک بار پھر درج کیا جارہا ہے۔
یہاں کلک کریں یا پھر ذیل میں دیے گیے لنک پر کلک کریں:


http://www.cle.net.pk/oud/

میں دراصل اس ڈکشنری پر جب وزٹ کرتا ہوں تو اردو انگلش ڈکشنری ڈاٹ آرگ سے جاتا ہوں ۔میں نے یہ لنک وہاں سے کاپی کیا تھا۔
بہرحال تصحیح کے لیے شکریہ
 

محمد مسلم

محفلین
میں وہاں سے لفظ ’’پونم‘‘ کا معنی تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن فی الوقت کامیابی حاصل نہیں ہو رہی۔
 

الف عین

لائبریرین
پونم لفظ سنسکرت لفظ پورنما کا مخفف ہے اور اس کے معنی وہی ہوتے ہیں، یعنی چاند کی چودھویں شب۔
 

gazi

محفلین
موبائل کیے لیئے اگر بہترین اردو سے اردو ؛ عربی سے عربی ؛ اردو سے عربی ؛ اور عربی سے اردو ؛ ڈکشنری سوفٹوئر جو مادہ کے سارے الفاظ اپکے سامنے کھولدیتاہو اگر کوئی ایسا سوفٹوئر ہو تو برائے مہربانی بتلانے اور لنک بھیجنے کی زحمت اٹھائیں
 
السلام علیکم ۔
لغات یہاں موجود ہیں ۔
https://www.mediafire.com/folder/v1rwr166b37lr/Qamoos
سوفٹ ویئر گولڈن ڈکشنری استعمال کریں ۔
گولڈن ڈکشنری ونڈوز کے لیے
http://goldendict.org/download.php
گولڈن ڈکشنری اینڈرائیڈ کے لیے
https://play.google.com/store/apps/details?id=mobi.goldendict.android.free&hl=en
اس سے معلوم ہوا کہ ان ڈکشنریز کو ونڈوز اور اینڈرائیڈ ڈیوائسس دونوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
ونڈوز کے لیے مختصر تعارفی اور لرننگ ویڈیو
http://www.mediafire.com/watch/rgu938a5d3ms1kb
شکریہ ۔
دعاؤں کی درخواست ہے ۔
عربی سے اردو ؛ ڈکشنری سوفٹوئر جو مادہ کے سارے الفاظ اپکے سامنے کھولدیتاہو اگر کوئی ایسا سوفٹوئر ہو تو برائے مہربانی بتلانے اور لنک بھیجنے کی زحمت اٹھائیں
 
Top