کراچی کے کوڑے پر سیاسی کشمکش

فاخر رضا

محفلین
سوال بہت مختصر ہے
کیا کراچی کو فیڈرل کے سپرد کرنے کی کوشش کی جارہی ہے
پچھلے دنوں کراچی میں کوڑا بھگاؤ مہم فوج نے شروع کی تھی
اس کے نتیجے میں دو تین نالے صاف بھی کئے گئے مگر اس صفائی کے بعد کا اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا
اندرونی خبریں کیا ہیں. کیا اسے سینٹر کے زیر اہتمام کرنے کی کوئی صورت نکالی جارہی ہے.
زیر زمین پارٹی بھی آج کل ٹی وی پر سرگرم ہورہی ہے اور اسے متبادل کے طور پر پیش کیا جارہا ہے اور شاید وہ راضی بھی ہوگئے ہوں.
آپ احباب کیا کہتے ہیں
 
Top