ڈیٹا ٹرانسفر کرنا

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!

کیا کوٰئی پیارا بھائی یہ بتا سکتا ہے ایک ہی ہوسٹنگ پر ایک پی ایچ پی بی بی فورم ڈیتا دوسری جگہ فورم پر ٹرانسفر کیا جا سکتا ہے
http://meriurdu.com/forum

اس فورم سے اوپر والے فورم میں لے کر جانا ہے
http://forums.meriurdu.com

شکریہ

وسلام

فخرنوید
 
برادرم اسکے مروجہ چند طریقوں سے ایک طریقہ تو یہ ہے کہ آپ ایڈمن کنٹرول پینل میں جا کر فورم کے ذریعے ڈیٹا کا بیک اپ بنا لیں جو کہ ایسے بنے گا ۔
1 فورم میں ایڈمن کے طور پر لاگ ان ہو جائیے ۔ ایڈمنسٹریشن کنٹرول پینل میں ڈیٹا بیس بیک اپ / ریسٹور کا آپشن استعمال کرتے ہوئے صرف ڈیٹا کا بیک اپ بنا لیجئے ۔

اگر یہ طریقہ کامیاب نہ ہو تو بتائیے تاکہ دوسرا طریقہ بتایا جا سکے
 
جناب یہ طریقہ میں آزنا چکا ہوں۔ لیکن مسلہ حل نہیں ہوا ہے۔
مہر بانی کر کے دوسرا حل بتا دیں
شکریہ
 
زیک

مسافر
بالکل اس طرح فورم منتقل کرنا ممکن ہے۔ میں یہ فرض کر رہا ہوں کہ آپ وہی ڈیٹابیس استعمال کریں گے۔ اگر نہیں تو ڈیٹابیس کا بیک‌اپ لے کر نئے ڈیٹابیس پر restore کر لیں۔

اپنے فورم کے ایڈمن پینل میں جائیں اور وہاں domain name (پرانی سیٹنگ meriurdu.com کو بدل کر forums.meriurdu.com کر دیں) اور script path (پرانی سیٹنگ /forum/ اور نئی سیٹنگ /) کو تبدیل کریں تاکہ وہ نئی ڈومین اور پاتھ پر پوائنٹ کر رہے ہوں۔ آپ کو شاید کوکیز کی سیٹنگ بھی بدلنی پڑے۔ اب اسے سیو کرنے کے بعد فورم کی تمام فائلیں پرانی جگہ سے forums.meriurdu.com سے متعلقہ فولڈر میں کاپی کر دیں۔
 
فخرنوید

محفلین
السلام علیکم جناب
ایک نیا مسلہ ہو گیا ہے میں نے تھیمز بدلے ہیں یعنی اپ لوڈ کئے ہیں تو یہ مسئیل ہوا ہے۔

error_001.JPG
 
Top