ڈاکٹر محمد حمیداللہ سے ملاقات

ناعمہ عزیز

لائبریرین
جی، ڈاکٹر صاحب 17 دسمبر 2002ء کو امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر جیکسن وِل میں 95 برس کی عمر میں فوت ہوئے تھے۔
انشاءاللہ 17 دسمبر کو ان کی دسویں برسی کے موقع پر ان کی حیات و خدمات کے حوالے سے ایک دھاگہ شروع کروں گا۔
اللہ سائیں ان کے درجات بلند کرے آمین
 

عاطف بٹ

محفلین
ہم تو اسے ناقص و جاہل پڑھتے رہے۔ ہماری درستگی کیجئے کہ یہ مرکب اصل میں کیسے لکھا جاتا ہے۔
ساجد بھائی، انہوں نے ناقص و جاہل نہیں بلکہ ’ناں کس جاہل‘ لکھا تھا۔ جملہ یوں تھا، ’آپ بھی ناں کس جاہل کو ٹیگ کرتے ہیں۔۔۔‘
 

muhajir

محفلین
ماشاء اللہ ۔۔ کیا زبردست اور خوف خدا رکھنے والے آدمی تھے۔۔۔۔
ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی کا فیس بک صفحہ یہ ہے۔۔۔ جہاں آپ ان کی دیگر تصانیف اور اقبالیات کے حوالے سے بہت کچھ جان سکتے ہیں۔۔۔
https://www.facebook.com/drrdhashmiofficial
 
Top