چیٹ پھر دستیاب

نبیل

تکنیکی معاون
عزیز دوستو:

میری غیر حاضری میں قدیر اور زکریا اس فورم کی جو نوک پلک سنوارتے رہے اس کے دوران سہواً وہ چیٹ کا نشان مٹا گئے۔ میں اسے اس کی پرانی صورت میں بحال کر دیا ہے۔ جب تک کوئی بہتر چیٹ سسٹم دستیاب نہیں ہوتا آپ اسے ہی استعمال کریں۔

والسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
قدیر:

دراصل تمہیں جو کالے رنگ کی پٹی نظر آ رہی ہے وہی لکھنے کے لیے ایڈٹ باکس ہے۔
 

اجنبی

محفلین
دراصل وہ کالے رنگ کی پٹی ٹیب کا بٹن دبانے سے سامنے آتی ہے ، ویسے کہیں چھپی رہتی ہے
 
Top