چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

محمد وارث

لائبریرین
ہمارے لئیے دعا کریں کہ ہمیں اکیلے پن سے نجات ملے
خان صاحب آپ بہت دور تک دیکھتے ہیں، بہت آگے کی سوچتے ہیں، اپنے زمانے سے بہت آ گے ہیں ۔ واللہ آپ "بالغ نظر" ہیں کہ اُنیس سال کی عمر میں چھبیس ستائیس سال والی باتیں سوچ رہے ہیں۔ :)
 
ہادیہ

محفلین
گوشہ اطفال میں لگا ہوا ہے فری کیمپ ۔۔ خان بھیا تو انٹائٹل ہیں ۔۔ آپ بھی اپنی عمر کے حساب سے اندازہ لگا لیں
ہاہاہاہا
پھر میں بھی آسکتی ہوں۔:ROFLMAO:
جی الحمد و للہ یہ میری بیٹی کی ہی تصویر ہے
جی مجھے یاد ہے جب آپ نے یہ فورم جوائن کیا تھا اور اپنی کیوٹ سی بیٹی(ماشاء اللہ) کی تصویر لگائی تھی تو ساتھ ہی یہ سٹیٹس بھی لکھا تھا کہ یہ آپ کی پیاری سی بیٹی کی تصویر ہے۔:)
 
ہاہاہاہا
پھر میں بھی آسکتی ہوں۔:ROFLMAO:

جی مجھے یاد ہے جب آپ نے یہ فورم جوائن کیا تھا اور اپنی کیوٹ سی بیٹی(ماشاء اللہ) کی تصویر لگائی تھی تو ساتھ ہی یہ سٹیٹس بھی لکھا تھا کہ یہ آپ کی پیاری سی بیٹی کی تصویر ہے۔:)
جی بالکل :)
 
اے خان

محفلین
خان صاحب آپ بہت دور تک دیکھتے ہیں، بہت آگے کی سوچتے ہیں، اپنے زمانے سے بہت آ گے ہیں ۔ واللہ آپ "بالغ نظر" ہیں کہ اُنیس سال کی عمر میں چھبیس ستائیس سال والی باتیں سوچ رہے ہیں۔ :)
آپ کے خیال میں یہ اچھا ہے کہ نہیں؟ :)
 
مجھے تو الرجی تھی. آپ کو کیا بیماری ہے. :)
ڈاکٹر صاحب واقعی میں بہت اچھے ہیں. :)
نا جی میں آپ والی غلطی نہیں کروں گی بتانے والی۔ سیدھا ڈاکٹر صاحب سے ہی ڈسکس کروں گی۔
مجھے پتا ہے اچھے ہیں:)
یہ واقعی میری بات ہو رہی ہے :daydreaming::daydreaming:
 
اے خان

محفلین
نا جی میں آپ والی غلطی نہیں کروں گی بتانے والی۔ سیدھا ڈاکٹر صاحب سے ہی ڈسکس کروں گی۔
مجھے پتا ہے اچھے ہیں:)
میں نے اس لئیے بتائی تاکہ معلوم کر سکوں کہ کسی اور محفلین کے ساتھ تو یہ مسئلہ نہیں ہوا کبھی لیکن کسی کے ساتھ بھی یہ مسئلہ نہیں ہوا ہے..[/QUOTE]
 
Top