چند ضروری تبدیلیاں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے یہ محسوس کیا تھا کہ اردو ایڈیٹنگ کی ضرورت محض پوسٹ کرنے والے پیج پر ہی نہیں بلکہ ذیل کے صفحات پر بھی پڑتی ہے:
  • لاگ ان پیج
    رجسٹریشن پیج
لہذا اب مندرجہ بالا صفحات پر بھی یوزر نیم (استعمال کنندہ) کے ایڈٹ باکس میں اردو ایڈیٹنگ کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top