پی ایچ پی بی بی 2 میں یو ٹیوب کی ویڈیو

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!

کیا کوئی بھائی جھے یہ بتائے گا کہ
پی ایچ پی بی بی 2 فورم پر میں کیسے
یو ٹیوب کی ویڈیو لگا سکتا ہوں۔


شکریہ
 

فخرنوید

محفلین
بھائی صاحب میں نے موڈ تو ڈاون لوڈ کر لیا ہے لیکن اسے اب کیا کروں ذرا تھوڑی سی تفصیل بتا دیں مہربانی ہو گی۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
موڈ میں دی گئی ہدایات کے مطابق اپنی فورم کی انسٹالیشن میں تبدیلیاں کریں۔ موڈ دراصل موڈیفیکیشن کا ہی مخفف ہے۔
 

فخرنوید

محفلین
جناب میں نے وہی کرنے کی کوشش کی ہے لیکن
کوڈ:
-----[ OPEN ]---------------------------------
#
includes/bbcode.php

#
#-----[ FIND ]---------------------------------
#
 = array(''

مجھے اس میں یہ لائن ہی نہیں ملی ہے۔
 
فخر بھائی اگر آپ کو ابھی تک اس مسلے کا حل نہیں ملا تو آپ ایسا کریں کہ یو ٹیوب کا مطلوبہ لنک کاپی کریں جیسے یہ لنک
HTML:
http://www.youtube.com/watch?v=yZNmtZSPonM&feature=related
اس لنک کو ایسے لکھیں
HTML:
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=yZNmtZSPonM&feature=related[/youtube]
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=yZNmtZSPonM&feature=related[/youtube]
 
Top