پطرس بخاری کے مضامین

باذوق

محفلین
املاء کی غلطی

مہوش علی،
اَپ لوڈ کرنے سے قبل کم سے کم دو افراد سے پروف ریڈنگ کروا لینا چاھئے تھا۔
پہلے ہی مضمون کے عنوان میں املاء کی غلطی ہے۔
عنوان “ ہاسٹل میں پڑھنا “ آنا چاھئے تھا۔
 
باذوق بھائی : اس مضمون کا نام پطرس صاحب نے جان کے ہی ( ہاسٹل میں " پڑنا " ) لکھا ہے ۔ کیونکہ مصنف کے بقول وہ ہاسٹل میں پڑھنے نہیں بلکہ " ہمیشہ پڑے رہنے " کے لیے جانا چاہتے تھے ۔ :D
 
باذوق

محفلین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
باذوق بھائی : اس مضمون کا نام پطرس صاحب نے جان کے ہی ( ہاسٹل میں " پڑنا " ) لکھا ہے ۔ کیونکہ مصنف کے بقول وہ ہاسٹل میں پڑھنے نہیں بلکہ " ہمیشہ پڑے رہنے " کے لیے جانا چاہتے تھے ۔ :D
بجا فرمایا ۔۔۔۔ جلد بازی کے لیے معذرت ۔
( حالانکہ عرصہ قبل نصاب میں پڑھا تھا یہ مضمون ۔۔۔ اور استاذِ محترم نے غالباََ مضمون کی مناسبت سے “پڑنا“ اور “پڑھنا“ کا فرق بھی بتایا تھا۔)
 
Top